معصوم لوگوں کی زندگیاں ختم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، فضہ ذیشان
لاہور ( خبرنگار ) پاکستان تحر ےک انصاف کی سےنئر رہنما فضہ ذےشان ، نے پشاور بم دھماکے کی سخت الفاظ مےں مذمت کر تے ہوئے واقعہ مےں قےمتی جانوں کے جانے پر افسوس کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ اس طرح معصوم زندگےوںکو مارنے والے کسی رعاےت کے قابل نہےں ہے انہوں نے کہا کہ طالبان کی جانب سے وزےر اعظم پر اعتماد کا اظہار نہ کر نے کے بعد دہشت گر دوں کی کاروائےاں تےز ہو گئی ہےں جو کہ انتہائی تشوےش ناک بات ہے انہوں نے کہا کہ اے پی سی کے باوجود کچھ نہےں کےا جا سکا وفاقی حکومت اور وفاقی وزےر داخلہ صرف بےانات دئے رہے ہےں۔
عملی طور پر کچھ نہےں کےا جا رہا پہلے طالبان کے حوالے سے حکمت عملی بنا کر مذاکرات ےا آپر ےشن کا ختمی فےصلہ اب وقت کی ضرورت بن چُکی ہے وگر نہ اس طرح معصوم افرادمحفوظ نہےں رہ سکتے انہوں نے کہا کہ دہشت گر دی پاکستان کا مسئلہ ہے کسی اےک صوبے کا نہےں ہے کےو نکہ پنجاب مےں بھی دہشت گر دکاروائےاں کر تے رہے ہےں۔