ایور گرین ٹریول کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

ایور گرین ٹریول کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

  

                                لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر ایور گرین ٹریول کا حج تربیتی پروگرام آج بروز پیر شاہ جہاں شادی ہال ڈیوس روڈ میں ہوگا۔ چیف ایگزیکٹو حاجی محمد اویس اہم بریفنگ دیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -