پین پیسفک ٹینس‘ وینس ولیمز کی 209 کلومیٹر کی رفتار سے سروس

پین پیسفک ٹینس‘ وینس ولیمز کی 209 کلومیٹر کی رفتار سے سروس

  

                                                ٹوکیو( نیٹ نیوز) امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے پین پیسفک اوپن کے کوارٹر فائنل میں 209 کلومیٹر کی رفتار سے سروس کی جو ایک نیا عالمی ریکارڈ ہے لیکن ڈبلیو ٹی اے نے اسے تسلیم کرنے سے انکار کردیا کیونکہ ڈبلیو ٹی اے کے مطابق ٹورنامنٹ میں رفتار ریکارڈ کرنے کیلئے زیر استعمال راڈار سسٹم مقرر کردہ معیار کے مطابق نہیں ہے البتہ دلچسپ بات ہے کہ تیز ترین سروس کا عالمی ریکارڈ اب بھی وینس کے پاس ہی ہے جو انہوں نے 2007ءکے یو ایس اوپن میں 207.06 کلومیٹر کی رفتار سے سروس کرکے قائم کیا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -