چیمپئنز لیگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر روئت شرما کو سرزنش اور جرمانے کا سامنا

چیمپئنز لیگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر روئت شرما کو سرزنش اور جرمانے ...

  

                                جے پور( نیٹ نیوز)ممبئی انڈینز کے کپتان روئت شرما کو چیمپئنز لیگ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سرزنش اور جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق روئت شرما نے لائنز کے خلاف میچ کے دوران چیمپئنز لیگ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی کی ہے جس کی وجہ سے ان کی سرزنش بھی کی گئی اور ان پر ایک ہزار امریکی ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -