برطانوی مردوں میں مقبول زنانہ جوتیاں

برطانوی مردوں میں مقبول زنانہ جوتیاں
 برطانوی مردوں میں مقبول زنانہ جوتیاں

  

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں ان دنوں مرد حضرات زنانہ جوتیاں پہننے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ انکا یہ موقف ہے کہ ہیل والی جوتی پہن کر انکی پنڈلیاں موٹی اور کولہے زیادہ مضبوط ہوتے ہیں اور انہیں ورزش کی ضرورت نہیں رہتی ہیل والی جوتیاں مردوں میں اس قدر مقبول ہو رہی ہیں کہ بعض اوقات راہگیر یہ تصور کرتے ہیں کہ ہیل والی جوتی پہننے والا کوئی مرد نہیں بلکہ عورت ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -