بھارت میں نجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ، پانچ افراد ہلاک

بھارت میں نجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ، پانچ افراد ہلاک
بھارت میں نجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ، پانچ افراد ہلاک

  

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ہیلی کاپٹر کسی کی ذاتی ملکیت تھا اور ممبئی سے اورنگ آباد کے لئے روانہ ہوا تھا لیکن تھانے کے مقام پر گر کر تباہ ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد بھی ہلاک ہوگئے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائنوں سے ٹکرا کر تباہ ہوا۔

مزید :

بین الاقوامی -