گجرات جلال پورجٹاں روڈ پر سکول وین کا حادثہ ، تین طالبات جاں بحق

گجرات جلال پورجٹاں روڈ پر سکول وین کا حادثہ ، تین طالبات جاں بحق
گجرات جلال پورجٹاں روڈ پر سکول وین کا حادثہ ، تین طالبات جاں بحق

  

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک) جلال پورجٹاں روڈ  پر سکول وین الٹنے سے تین طالبات جاں بحق ہو گئی ہیں ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں پانچ طالبات زخمی بھی ہوئی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔ بتایا گیا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ کا شکار وین کے ڈرائیور ظفر کو حراست میں لے لیا گیاہے ۔

مزید :

گجرات -