امریکی نیوی کے دو ہم منصب افسران بہن بھائی نکلے

امریکی نیوی کے دو ہم منصب افسران بہن بھائی نکلے
امریکی نیوی کے دو ہم منصب افسران بہن بھائی نکلے

  

لندن (بیور ورپورٹ)امریکن نیوی میں ایک ہی منصب پر فائز ایک خاتون اور ایک مرد بہن بھائی نکل آئے اس موقع پر دونوں نے فرط جذبات سے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا مسٹر روبٹ اینڈ کنڈی موری یو ایس نیوی میں فائز منصبی ادا کرتے ہیں گزشتہ روز دونوں نے ایک دوسرے کی نجی زندگی کے بارے میں سوالات کیے تو دونوں اپنے اٹیچی کیس سے بچن کی تصاویر اٹھا لائے یہ تیس سال قبل بچھڑے ہوئے بہن بھائی تھے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -