کراچی میں بنک ڈکیتی ، مزاحمت پر غریب گارڈماراگیا، دونوں ڈاکوبھی ہلاک

کراچی میں بنک ڈکیتی ، مزاحمت پر غریب گارڈماراگیا، دونوں ڈاکوبھی ہلاک
کراچی میں بنک ڈکیتی ، مزاحمت پر غریب گارڈماراگیا، دونوں ڈاکوبھی ہلاک

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بینک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے گارڈ جاں بحق ہو گیا جبکہ فرار ہونے والے دوڈاکوو¿ں کو بھی پولیس نے مقابلے میں ہلاک کر دیا جبکہ تیسرے ڈاکو کی تلاش جا ری ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈاکوو¿ں نے خالد بن ولید روڈ پرواقع نجی بنک لوٹا، مزاحمت پر ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے بنک کاغریب گارڈ جاں بحق ہوگیاجس کے بعد ملزمان فرار ہونے لگے تو پولیس نے تعاقب کرلیا اور سولجر بازار کے قریب مبینہ طورپر پولیس اور بینک ڈکیتی کے ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں دو ڈاکو مارے گئے ،جبکہ تیسرے ڈاکو کی تلاش جا ری ہے پولیس نے علاقے کو گھیرے میںلے لیا۔

مزید :

کراچی -