منموہن سنگھ کے کشمیر پر بیان کے خلاف آزاد کشمیر اسمبلی میں قرارداد منظور

منموہن سنگھ کے کشمیر پر بیان کے خلاف آزاد کشمیر اسمبلی میں قرارداد منظور
منموہن سنگھ کے کشمیر پر بیان کے خلاف آزاد کشمیر اسمبلی میں قرارداد منظور

  

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر اسمبلی میں بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کے مسئلہ کشمیر پر بیان کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر اسمبلی میں بھارتی وزیراعظم کے کشمیر پر بیان کے خلاف قرارداد منظور کی گئی، قرارداد میں پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کو اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر خراج تحسین بھی پیش کیا گیا ہے۔

مزید :

آزاد کشمیر -