طاہرالقادری کے دھرنے کے موقع پر وفاقی پولیس 53لاکھ روپے کا کھاناکھاگئی

طاہرالقادری کے دھرنے کے موقع پر وفاقی پولیس 53لاکھ روپے کا کھاناکھاگئی
طاہرالقادری کے دھرنے کے موقع پر وفاقی پولیس 53لاکھ روپے کا کھاناکھاگئی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹرطاہرالقادری کے لانگ مارچ اور دھرنے کے دوران وفاقی پولیس 53لاکھ روپے کا کھاناکھاگئی جس کا بل تاحال ادانہیں کیاجاسکا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈاکٹر طاہرالقادری کے ”ریاست بچاﺅ“کے نعرے کے تحت دھرنے کو کنٹرول کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز تعینات کی گئی تھیں اور وفاقی پولیس کی طرف سے ریسٹورنٹ کابل وزارت داخلہ کو اداکرناتھا۔نوماہ گزرنے کے باوجود ریسٹورنٹ کو وفاقی پولیس کے کھانے کا 53لاکھ کابل ادانہیں کیاجاسکا اور مالک مختلف افسران کے دفاتر کے چکر لگانے پر مجبورہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -