یمن میں القاعدہ کا فوجی اڈے پر قبضہ، افسروں سمیت سینکڑوں فوجی یرغمال بنا لئے

یمن میں القاعدہ کا فوجی اڈے پر قبضہ، افسروں سمیت سینکڑوں فوجی یرغمال بنا لئے
یمن میں القاعدہ کا فوجی اڈے پر قبضہ، افسروں سمیت سینکڑوں فوجی یرغمال بنا لئے

  

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) القاعدہ نے یمن کے صوبے ہدارمات میں فوجی اڈے پر قبضہ کر کے سینکڑوں فوجیوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق القاعدہ نے یمن کے صوبے ہدارمات میں فوجی اڈے پر قبضہ کر لیا ہے اورفوجی افسران سمیت سینکڑوں فوجیوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -