سیب کے درخت پر 250مختلف قسم کے سیب پیدا ہو گئے

سیب کے درخت پر 250مختلف قسم کے سیب پیدا ہو گئے
سیب کے درخت پر 250مختلف قسم کے سیب پیدا ہو گئے

  

 لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ کے علاقہ ویسٹ سیکس میں ایک گھر کے سیب کے درخت پر 250مختلف اقسام‘ سائز اور شکل کے سیب پید اہوئے ہیں یہ اللہ کی شان ہے کہ اس نے ایک درخت پر 250مختلف قسم کے سیب پیدا کر دیے ہیں مذکورہ گھر کا مالک اس انفرادی حیثیت کے حامل سیب کے درخت کا مالک ہونے پر انتہائی خوش ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -