عیاش وزیر اعظم ۔۔۔۔

عیاش وزیر اعظم ۔۔۔۔
عیاش وزیر اعظم ۔۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے اپنے نجی اور کاروباری دوروں کیلئے بلیک اینڈ گولڈن طیارہ جس کی مالیت تیس ملین پاﺅنڈ ہے کو سات ہزار پاﺅنڈ فی گھنٹہ کے حساب سے کرایہ پر حاصل کر رکھا ہے وہ اس کرایہ پر لیے گئے طیارے پر بینکاک ‘ سروینیا ‘ نیو یارک کا دورہ کر چکے ہیں ایک برطانوی اخبار کے مطابق لندن سے بینکاک تک سفر کیلئے وہ نوے ہزار پاﺅنڈ ادا کرتے ہیں برطانوی اخبار نے اسے عیاشی کے مترادف قرار دیا ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -