دریائے تھیم میں سیاحوں کی کشتی میں آتشزدگی

دریائے تھیم میں سیاحوں کی کشتی میں آتشزدگی
دریائے تھیم میں سیاحوں کی کشتی میں آتشزدگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن (بیورورپورٹ)دریائے تھیم لندن میں سیاحوں کی ایک کشتی میں اچانک آگ بڑھک اٹھی جس کے نتیجے میں سیاحوں نے لائف جیکٹ پہن کر دریا میں چھلانگیں لگا دیں ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور انہوں نے ریسکیو کر کے تمام سیاحوں کو محفوظ مقام پر پہنچا دیا کشتی میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی تاہم سیاح کشتی میں آگ لگنے کی وجہ سے انتہائی خوفزدہ ہو گئے اور چیخ و پکار شروع کر دی ۔