روم کے ائیر پورٹ پر اٹالین ائیر لائن کے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ ‘151مسافر سوار تھے ‘ درجنوں زخمی

روم کے ائیر پورٹ پر اٹالین ائیر لائن کے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ ‘151مسافر سوار ...
روم کے ائیر پورٹ پر اٹالین ائیر لائن کے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ ‘151مسافر سوار تھے ‘ درجنوں زخمی

  

 لندن (بیورورپورٹ)روم کے ایک ڈومیسٹک ائیر پورٹ پر اٹلی کا جہاز جو 151مسافروں کو لیکر میڈرڈ سپین سے روم پہنچا تھا لینڈنگ کے دوران لینڈنگ گیئر خراب ہونے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ پر مجبور ہو گیا جس کے نتیجہ میں درجنوں مسافر زخمی ہو گئے جنہیں ائیر پورٹ پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی ہے تاہم جہاز کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -