جہاد کے فروغ کیلئے لانچ کیا جانیوالا القاعدہ کا ٹویٹر اکاﺅنٹ چند گھنٹوں بعد ڈس ایبل کر دیا گیا
لندن (بیورورپورٹ)القاعدہ کی ٹیوٹر اکاﺅنٹ جو چند یوم قبل لانچ کی گئی تھی کو بند کر دیا گیا اس ٹیوٹر اکاﺅنٹ کے 50فالور تھے اور اسکے لانچ ہونے کے چند گھنٹوں بعد اسے ڈس ایبل کر دیا گیا اس اکاﺅنٹ پر القاعدہ جہا د کے فروغ اور اپنی کاروائیوں کو پروموٹ کر رہی تھی ۔