پاکستانی نژاد برطانوی شہری کے گھر درخت پرجڑواں سیبوں کی پیدائش

پاکستانی نژاد برطانوی شہری کے گھر درخت پرجڑواں سیبوں کی پیدائش
پاکستانی نژاد برطانوی شہری کے گھر درخت پرجڑواں سیبوں کی پیدائش
کیپشن: پاکستانی نژاد برطانوی شہری کے گھر درخت پرجڑواں سیبوں کی پیدائش

  

لندن (بیورورپورٹ)سینٹرل لندن میں ایک گھر میں سیب کے درخت پر دو جڑواں سیب پیدا ہوئے ہیں۔ اس سے قبل انسانوں کے دو سڑ جڑے ہوئے جانوروں کے دو جسم ایک دھڑ کی خبریں تو عام ہیں مگر پہلی مرتبہ دو جڑاوں سیب اس نجی گھر میں درخت پر لگے ہیں اس سے پہلے ایسی کوئی مثال نہیں ملتی۔ مذکورہ گھر ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری عرفان سہیل کی ملکیت ہے اور وہ یہ اعزاز حاصل ہونے پر انتہائی خوش ہے ۔

مزید :

تصویر گیلری -