دنیا کی سب سے پتلی خاتون

دنیا کی سب سے پتلی خاتون
دنیا کی سب سے پتلی خاتون
کیپشن: دنیا کی سب سے پتلی خاتون

  

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ کی ایک 45سالہ خاتون کو دنیا کی سب سے پتلی خاتون کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے ۔مذکورہ خاتو ن کا جسم جہاں انتہائی پتلا ہے وہاں اسکا چہرہ بھی لمبوترا اور پتلا ہے ۔وہ اپنی اس انفرادی حیثیت کو قابل فخر سمجھتی ہے او ر جب کبھی وہ شاپنگ کیلئے باہر جاتی ہے تو لوگ اس سے آٹو گراف حاصل کرتے ہیں ۔

مزید :

تصویر گیلری -