مقناطیسی قوتوں کا حامل چینی نوجوان

مقناطیسی قوتوں کا حامل چینی نوجوان
مقناطیسی قوتوں کا حامل چینی نوجوان
کیپشن: مقناطیسی قوتوں کا حامل چینی نوجوان

  

لندن (بیورورپورٹ)چین میں ایک نوجوان کے جسم میں مقناطیسی طاقت ہے اور وہ اپنی اس مقناطیسی طاقت سے انتہائی سخت پریشان ہے راہ چلتے ہوئے لوہے کی چھوٹی چھوٹی چیزیں اسکی طرف سرکنا شروع ہو جاتی ہیں مذکورہ نوجوان نے اپنے چہرے پر لوہے کے چمچ سجا رکھے ہیں ۔

مزید :

تصویر گیلری -