اکشے کمار فلم ”شاﺅ فینز“ میں شرابی سپر سٹار کا کردار ادا کریں گے

اکشے کمار فلم ”شاﺅ فینز“ میں شرابی سپر سٹار کا کردار ادا کریں گے
 اکشے کمار فلم ”شاﺅ فینز“ میں شرابی سپر سٹار کا کردار ادا کریں گے
کیپشن: 1

  

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار فلم ”دی شاﺅ فینز“ میں ایک شرابی سپر سٹار کا کردار ادا کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکشے کمار نے کہا کہ ”شاﺅ فینز“ 1982ءمیں بننے والی فلم کا ریمیک ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم کا تریلر ریلیز کردیا گیا ہے اور اب دیکھنا یہ ہے کہ شائقین کا اس ٹریلر بارے کیا کہنا ہے۔

مزید :

کلچر -