شبانہ اعظمی آئی ایس اے ایوارڈ کیلئے بحرین پہنچ گئیں

شبانہ اعظمی آئی ایس اے ایوارڈ کیلئے بحرین پہنچ گئیں
شبانہ اعظمی آئی ایس اے ایوارڈ کیلئے بحرین پہنچ گئیں
کیپشن: 1

  

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ اور سماجی کارکن شبانہ اعظمی آئی ایس اے ایوارڈ کیلئے بحرین پہنچ گئیں۔ شبانہ اعظمی بحرین میں ہیومینٹی بارے ہوونے والے آئی ایس اے ایوارڈ کی جیوری رکن ہوں گی۔ اپنے ٹویٹر پر شبانہ اعظمی نے لکھا ہے کہ وہ اس ایونٹ کا حصہ بننے پر بے حد خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ آئی ایس اے ایوارڈ کی جیوری کا حصہ بنوں گی۔

مزید :

کلچر -