ایشین گیمز مینز والی بال، پاکستان نے پلے آف میچ میں میانمار کو ہرا دیا

ایشین گیمز مینز والی بال، پاکستان نے پلے آف میچ میں میانمار کو ہرا دیا

  

انچیون(اے پی پی) ایشین گیمز مینز والی بال ایونٹ، پاکستان نے پلے آف میچ میں میانمار کو 75-66 سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا

اور میانمار کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، قومی ٹیم کی جیت کا سکور 25-21 ، 25-22 اور 25-23 رہا۔ گرین شرٹس نے پلے آف کے پہلے میچ میں ترکمانستان کو3-0 سے زیر کیا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -