انجمن خدام صوفیا یورپ کی طرف سے خلفائے راشدین کانفرنس

انجمن خدام صوفیا یورپ کی طرف سے خلفائے راشدین کانفرنس

  

لندن (بیورورپورٹ)انجمن خدام صوفیا یورپ کی طرف سے خلفائے راشدین کانفرنس ‘ والتھم سٹو کی حمایت میں منعقدہ تقریب میں پیر سید مزمل حسین شاہ جماعتی ‘ میاں بہاول حق شیر ‘ چوہدری اختر ملوانہ ‘ سید حاکم شاہ ‘ جاوید شاہ ‘ چوہدری محمد اسلم جٹ ‘ چوہدری عبد الغفور ‘ احترام خان ‘ چوہدری نواز دلو ‘ چوہدری محمد احسان ‘ چوہدری ریاض احمد ‘ قاری عبد المالک نقشبندی ‘ خواجہ شبیر احمد ‘ ڈاکٹر محمد یونس پرواز ‘ بابا ملک سید کاشف شاہ اور دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی ۔

مزید :

عالمی منظر -