افغان حکومت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی ،وزارت خزانہ

افغان حکومت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی ،وزارت خزانہ

  

کابل(این این آئی)افغان حکومت کے پاس فنڈز ختم ہونے کے باعث وہ دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان وزارت خزانہ کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایاکہ خزانے میں رقم نہ ہونے کے باعث آئندہ ماہ سے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر ہونا شروع ہوجائے گی۔

مزید :

عالمی منظر -