تمام پھلوںاور سبزیوں کی سرکاری نرخ پر فروخت کی جارہی ہے، عثمان منان شیخ

تمام پھلوںاور سبزیوں کی سرکاری نرخ پر فروخت کی جارہی ہے، عثمان منان شیخ

  

لاہور(پ ر) بادامی باغ مارکیٹ کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر عثمان منان شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی ہدایت پر پھل و سبزی منڈی میں تمام سبزیوںاور پھلوں کی بولی کو چیک کیا جارہا ہے اور تمام پھلوںاور سبزیوں کی سرکاری نرخ پر فروخت کی جارہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -