آوارہ کتوں کے خلافمہم جاری

آوارہ کتوں کے خلافمہم جاری

  


لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی او کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 360آوارہ کتے تلف کر دئیے ۔ گلبرگ ٹاؤن 42 ، واہگہ ٹاؤن میں 41 ، نشتر ٹاؤن میں 41 ، عزیز بھٹی ٹاؤن 48، داتا گنج بخش ٹاؤن،سمن آبادٹا ؤن میں31، شالیمار ٹاؤن48 ،راوی ٹا ؤن میں53اور علامہ اقبال ٹا ؤن میں56 کتوں کو تلف کیاگیا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -