مینار پاکستان جلسے سے ثابت ہو گیا اب تحریک انصافکا دور آئیگا،انجینئر یاسر

مینار پاکستان جلسے سے ثابت ہو گیا اب تحریک انصافکا دور آئیگا،انجینئر یاسر

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ مینارپاکستان میں عوام کے سمندرنے ثابت کردیا کہ اب صرف تحریک انصاف کا دورہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے مینار پاکستان کے جلسے کی کامیابی پر شاہدرہ کے مرکزی آفس میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقعہ پر میاں مبشر یعقوب، منظور حسین، عدیل نواز، راز خان، لعل محمد خان، ارشاد سیٹھی، عطاءالرحمن، ساجد علی شاہین، عدنان سہیل اور حافظ شاہد اقبال بھی اجلاس میں موجود تھے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر یاسر گیلانی شاہدرہ کے کارکنوں کو جلسے میں بھرپور شرکت پر مبارک باد دی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -