چیف میڈیکل آفیسرریلوے مشتاق احمد قریشی کے خلاف تحقیقات کا آغاز
لاہو ر(سٹا ف رپورٹر) ایف آئی اے نے مبینہ جعلی اے سی آر،ایکس پاکستان لیو پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر چیف میڈیکل آفیسرریلوے مشتاق احمد قریشی کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں اس ضمن میں انہوں نے چیف میڈیکل آفیسرریلوے مشتاق احمد قریشی کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔بتایا گیا کہ ایف آئی اے کے تفتیشی آفیسر عمران بھٹی کی طرف سے تفتیش مقدمہ نمبر F-194\14کے تحت چیف میڈیکل آفیسر مشتاق احمد قریشی کو 2اکتوبر کو طلب کرلیا ہے اس روز ان سے تفتیش کی جائے گی ۔
تحقیقات