نیب نے پرائیویٹ کنسٹرکشن کمپنی کے مالک کو خرد برد کے الزام میں گرفتار کر لیا

نیب نے پرائیویٹ کنسٹرکشن کمپنی کے مالک کو خرد برد کے الزام میں گرفتار کر لیا

  

لاہور(خبر نگار) نیب پنجاب نے مقامی پرائیویٹ کنسٹرکشن کمپنی کے مالک گل نواز کو لاکھوں روپے کے خرد برد کے الزام میں گرفتار کر لیا ،نیب پنجاب کے ڈائریکٹر عتیق الرحمان خان کے مطابق گل نواز مقامی پرائیویٹ کمپنی کا مالک ہے اور ملزم کے خلاف سرکاری یا محکمہ خزانہ کے افسران کے ساتھ ملی بھگت کر کے خزانے کو لاکھوں روپے نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔

 گرفتار

مزید :

علاقائی -