ایف آئی اے سا ئبر کرا ئم سر کل نے غیر قانو نی گیٹ و ے ایکسچینج چلانے والا ملزم پکڑ لیا

ایف آئی اے سا ئبر کرا ئم سر کل نے غیر قانو نی گیٹ و ے ایکسچینج چلانے والا ملزم ...

  


لا ہور (و قائع نگا ر خصو صی )ایف آئی اے سا ئبر کرا ئم سر کل کے ا سسٹنٹ ڈاریکٹر جمیل احمد خا ن میو نے پی ٹی اے کے ا فسرو ں کے ہمرا ہ چھا پہ ما ر کرایک شخص عد یل ر ضا کو گرفتا ر کر لیا اور اسکے قبضہ سے بے شمار لیپ ٹاپ، در جنو ں سمیں اور د یگرسا ما ن برآمد کر لیا ۔ملزم اپنے سا تھیو ں کے ہمرا ہ غیر قانو نی طو ر پر گیٹ و ے اکسچینچ چلا کر حکو مت کو لا کھو ں رو پو ں کا نقصا ن پہنچا ر ہا تھا ۔ڈ پٹی ڈا ر یکٹر ایڈ من خو اجہ حما د کے مطابق ملزم عد یل ر ضا نے اعترف کیا ہے کے وہ اب تک حکو مت کو 2کرو ڑ روپے کا نقصا ن پہنچا چکا ہے ۔

ملزم گرفتار

مزید :

علاقائی -