دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے باہمی تبادلوں کے احکامات
لاہور (نامہ نگار خصوصی ) اہورہائیکورٹ نے دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے باہمی تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔ رجسٹرارہائیکورٹ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک خضرحیات خان کا حافظ آباد سے چنیوٹ اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رضوان الحق کا چنیوٹ سے حافظ آباد تبادلہ کیا گیا۔
تبادلے