پنجاب حکومت کے 6افسر تبدیل

پنجاب حکومت کے 6افسر تبدیل

  

لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب حکومت نے 6افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ راحت جبیں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاہور وال سٹی اتھارٹی کو ٹرانسفر کرکے جنرل اسسٹنٹ ریونیو لاہور لگایا گیا ہے تقرری کے منتظر حبیب سلطان کو سیکشن آفیسر محکمہ اطلاعات یوتھ افیئر، عطاءالحق اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ کو اسسٹنٹ کمشنر کبیر والہ، سدرہ سلیم کو تربیت کی تکمیل پر اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ لگایا گیا ہے صفینہ صدیق ایڈیشنل کلکٹر چنیوٹ کو ڈی او سی ایچ آر ایم شیخوپورہ اور نذر عباس ڈی او سی ایچ آر ایم کو ایڈیشنل کلکٹر شیخوپورہ لگایا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -