عمرہ ویزے کی آڑ میں ایجنٹ کا 29 افراد کیساتھ 32 لاکھ روپے کا فراڈ

عمرہ ویزے کی آڑ میں ایجنٹ کا 29 افراد کیساتھ 32 لاکھ روپے کا فراڈ

  

لا ہور (شعیب بھٹی) ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے پرسنل سیکرٹری کیساتھ دھوکہ د ہی و فرا ڈ، عمرہ کرنے کا خواب ادھورہ رہ گیا، 3ماہ سے فراڈ کا مقدمہ درج کروانے کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔ تفصےلا ت کے مطا بق شا ہد ر ہ بر کت ٹا ﺅ ن کے ر ہا ئشی اےس اےس پی انوےسٹی گےشن کے نائب پی اےس او محمد فر ےا ل ٍنے 6جو ن 2014ءکو چوبرجی میں واقع مکہ اےو ی اےشن ہجو ےر ی ٹا و ر کے مالک صا حبز ادہ محمدٍنوازنا می شخص کو عمر ہ کی ادا ئےگی کےلئے اپنی وا لد ہ ،ایک ر شتہ دا ر اور اپنے عمر ہ کے و ےز ہ کے لئے 3لاکھ 25ہزا ر رو پے جمع کرائے۔ اےک ماہ گزر نے کے بعد اسے اطلاع دی گئی کہ ان کا وےز ہ نہیں لگا ۔ تشو ےش لاحق ہو نے پر اسے معلوم ہواکے 29افرا د کے سا تھ فرا ڈ ہواہے جسکی کل ر قم 32لاکھ روپے سے زا ئد بنتی ہے ۔جس پر تمام متا ثر ہ افرا د بشمول محمد فریال نے اپنے پےسوں کی وا پسی کا تقاضا کیالےکن ٹر یول اےجنٹ صا حبز ادہ محمدٍنوازنے ان سے لعت ولعل سے کا م لیتے ہوئے انہیں ٹرخانہ شروع کر دیا۔ اےس اےس پی کے نا ئب پی اےس او کو اسکی ر قم کا چےک د ے د ےا جو مقر ہ تا ر ےخ پر با ﺅنس ہو گےا ۔پو لےس 3ما ہ گزر نے کے با وجو د بھی مقد مہ در ج نہ کر سکی ،متا ثر ہ ا فرا د نے بتا ےا کے ان کے ساتھ اےس اےس پی انو ےسٹی گےشن کے پی اےس او سمےت اور 29 افرا د مز ےد ہیں جس کی کل ر قم ملا کر 32لا کھ رو پے سے زا ہد بنتی ہے ۔ اس حوا لے سے مکہ اےو ی اےشن ہجو ےر ی ٹا ور چو بر جی کے ما لک صا حبز ادہ محمدٍنو از کا کہنا تھا کہ ان کے سا تھ کو ئی حا د ثہ پےش آ ےا گےا تھا جس و جہ سے ےہ ان افرا د کا و ےز ہ نہیں لگواسکے اور جلد ہی ان کے پےسے ان افرا د کو دے د یے جا ئے گئے ۔

ویزہ فراڈ

مزید :

علاقائی -