بل ادا نہ کرنے پر آئیسکو کا عمران خان کو بجلی منقطع کا نوٹس

بل ادا نہ کرنے پر آئیسکو کا عمران خان کو بجلی منقطع کا نوٹس

  

   اسلام آباد(اے این این) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( آئیسکو) نے بجلی کا بل ادا نہ کرنے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔بجلی منقطع کرنے کا نوٹس الیکٹرک سٹی ایکٹ 1910 کے تحت بھیجا گیا۔ نوٹس میں عمران خان کو7 روز میں بقایا جات ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

بجلی نوٹس

مزید :

صفحہ اول -