ڈ یفنس لا لک چو ک میں تحر یک انصاف کے د ھر نے پر مخالفین نے انڈ ے بر سادیئے

ڈ یفنس لا لک چو ک میں تحر یک انصاف کے د ھر نے پر مخالفین نے انڈ ے بر سادیئے

  


لا ہور (کرا ئم سیل )ڈ یفنس لا لک چو ک میں پا کستا ن تحر یک انصاف کے مو جودہ د ھر نے میں در جن پو لیس اہلکا رو ں کی مو جودگی میں نا معلوم ا فرا دنے کار کنو ں پر انڈ ے بر سا ئے اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ معلوم ہواہے کہ گز شتہ را ت کا لے ر نگ کی کرو لا کا ر میں سوار نا معلوم ا فرا د نے ایک ما ہ سے د ھر نے میں بھیٹے ا فرا د پر پو لیس کی موجود گی میں کا کن خواتین پر در جنو ں انڈے برسا د ئیے اور بااسا نی موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ایس پی کینٹ نے موقع پر پہنچ کر رو اتیے تفتیش کا آ غازکردیا ہے ۔کا ر کنو ں کا کہنا تھا کہ اتوا ر کے روز ہو نے وا لے جلسہ کی کا میا بی سے جل کر مسلم لیگ ن کے گلو بٹو ں نے یہ حر کت کی ہے ان کے خلا ف قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے ۔

مزید :

صفحہ اول -