عیدالا ضحی قر یب آ تے ہی سبزیو ں اور پھلو ں کی قیمتو ں میں اضافہ

عیدالا ضحی قر یب آ تے ہی سبزیو ں اور پھلو ں کی قیمتو ں میں اضافہ

  

لاہور ( اسد اقبال )عیدالا ضحی کے قر یب آ تے ہی آڑھتیو ں اور زمینداروں نے سبزیو ں و پھلو ں کی قیمتو ں میں مصنو عی اضا فے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس کے پیش نظر شہریو ں میں تشو یش کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ تھو ک منڈیو ں میں سبزیو ں و پھلو ں کی قیمتو ں کو مانیٹر کر نے والی مارکیٹ کمیٹیاں بھی آڑھتیو ں کی یو نین کی کٹھ پتلیاں بنے چشم پو شی اختیار کیے ہو ئے ہیںجن کو پوچھنے والا کو ئی نہیں تاہم سبزیو ں و پھلو ں کی قیمتو ں میں گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران 10سے 35فیصد اضا فہ اور پر چو ن کی سطح پر دکانداروں نے سبزیو ں و پھلو ں کی قیمتو ں میں100گنا تک اضا فہ کر دیا ہے جن میں ٹماٹر ، لہسن ، ادرک ، سبز مر چ، دھنیا ، پیاز ، آلو ، سیب ، کیلا ، آڑو ، گرما اور انگور شا مل ہے ۔ پاکستان سے گفتگو کر تے ہوئے انجمن تاجران کاچھا سبزی منڈی کے صدر چوہدری یو نس نے کہا کہ تھو ک منڈیو ں میں سبز یو ں و پھلو ں کی قیمتو ں کا تعین سپلائی اینڈ ڈیمانڈ کے مطا بق ہو تا ہے جس کو مارکیٹ کمیٹی فائنل کر تے ہوئے سر کاری نرخ نامے جاری کرتی ہے انھو ں نے کہا کہ سبزیو ں و پھلو ں کی قیمتو ں میں اضافہ کی وجہ پنجاب میں سیلا ب کے باعث ہوا ہے کیو نکہ سینکڑو ں ایکڑ پر کھڑی فصلیں سیلا بی پانی کی نظر ہو گئی ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -