سپیکرنے استعفوں کی تصدیق کےلئے تحریک انصاف کے 3 ارکان کو آج طلب کر لیا

سپیکرنے استعفوں کی تصدیق کےلئے تحریک انصاف کے 3 ارکان کو آج طلب کر لیا

  

اسلام آباد(آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے تین ارکان کو استعفوں کی تصدیق کے لیے آج منگل کو طلب کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو جن میں این اے 2 انجینئر حامد الحق ، این اے 3سا جد نواز او این اے 4ر ڈاکٹر عمران خٹک کو بلایا ہے اور ان ممبران سے استعفوں کی تصددیق کی جائے گی واضع رہے سپیکر قومی اسمبلی پی ٹی آئی ممبران کو فرد فرد بلانا چاھتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے ممبران اجتماعی طور پر اکٹھے بلانا چاھتا ہے۔

طلب

مزید :

صفحہ اول -