نشتر کا لو نی ، 55سا لہ شخص کی پرُ اسرا ر ہلا کت ،نعش مردہ خا نہ میں منتقل
لا ہو ر (کرا ئم سیل )نشتر کا لو نی کے علاقہ میں 55سا لہ شخص کی پر اسرا ر ہلا کت ، پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ معلوم ہواہے کہ نشتر کا لو نی گند ے نا لے کے قر یب 55سا لہ شخص کی نعش پڑ ی تھی جس کا نا م جا وید بتا یا جا تا ہے ۔ پو لیس نے نعش کو ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خانہ میں بھجوا کر تفتیش کا آ غازکردیا ہے ۔