گوجرانوالہ،سابقہ رنجش پر مخالف کو چھریاں مار کر قتل کر دیاگیا

گوجرانوالہ،سابقہ رنجش پر مخالف کو چھریاں مار کر قتل کر دیاگیا

  


گوجرانوالہ(بیوروپورٹ)نواحی علاقہ فیروز والا میں سابقہ رنجش پر مخالف کو چھریاں مار کر قتل کر دیا گیا ۔بتایا جات اہے کہ فیروزوالہ کے رہائشی ارشد مہنگا مسیح کو علاقہ کے ہی بابر مسیح نے مبینہ طور پر منشیات فروشی کے ایک جھوٹے مقدمہ میں ملوث کر دیا جو سزا بھگت کر باہر آیا تو چھری لیکر اسکے گھر کی طرف چل نکلا اور جاتے ہی ارشد مہنگا نے چھریوں کے لیے درپے وار کر کے بابر الیاس مسیح کو بری طرح لہولہان کر دیا جسکو سو ل ہسپتال لایا جارہا تھا کہ راستہ میں دم توڑ گیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

مزید :

علاقائی -