لیاقت آباد ، بو سید ہ مکان کی چھت گرنے سے دو افراد زخمی

لیاقت آباد ، بو سید ہ مکان کی چھت گرنے سے دو افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل ) لیاقت آباد کے علاقے میں بو سید ہ مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال بھجوادیا گیا جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق پنڈی سٹاپ لیا قت آؓ با د کے علاقہ میں بو سید ہ مکا ن کی کی اچا نگ چھت گر گئی جس سے ملبے تلے 2افرا د دب کر زخمی ہو گئے ۔ امد د ی ٹیمو ں زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں حا لت تسلی نخش بتا ئی جا تی ہے ۔

مزید :

علاقائی -