تیز ترین انٹرنیٹ کےلئے وائی فائی کے بعد لائی فائی کا تجربہ کامیاب رہا

تیز ترین انٹرنیٹ کےلئے وائی فائی کے بعد لائی فائی کا تجربہ کامیاب رہا
تیز ترین انٹرنیٹ کےلئے وائی فائی کے بعد لائی فائی کا تجربہ کامیاب رہا

  

لندن (ویب ڈیسک)تیز ترین انٹرنیٹ کے لئے وائی فائی کے بعد لائی فائی کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔ برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے روشنی کی مدد سے10  گیگا بائٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، وائی فائی کے بعد انٹرنیٹ پر بغیر تاروں کے معلومات منتقل کرنے والی اس ٹیکنالوجی کو ”لائی فائی“ کا نام دیا گیا ہے۔ ”لائی فائی“ ایک سستی ٹیکنالوجی ہے جس میں مخصوص ایل ای ڈی بلبوں کے ذریعے انتہائی کم خرچ پر انتہائی تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کیا جاسکے گا۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -