مردوں کو جوان خواتین سے ہی محبت ہوتی ہے

مردوں کو جوان خواتین سے ہی محبت ہوتی ہے
مردوں کو جوان خواتین سے ہی محبت ہوتی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ایک دلچسپ تحقیق کے مطابق مرد حضرت کسی بھی عمر کے ہوں گے مگر ان کی رومان پسندی صرف 20 سے 30 سال کی عمر کی خواتین کو دیکھ کر ہی بیدار ہوتی ہے تاہم اس کے مقابلے میں خواتین اپنے ہم عمر یا ایک دو سال بڑے مرد کو پسند کرتی ہیں۔ فن لینڈ میں ہونیوالی اس تحقیق کے دوران 12000 مرد و خواتین کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا جس کے مطابق مرد حضرات اپنی عمر کی تیسری دہائی کی خواتین کو ترجیح دیتے ہیں جبکہ 20 سال یا اس سے بھی کم عمر لڑکوں کو اپنے سے بڑی خواتین پسند ہوتی ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -