وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے لارجر بنچ کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے لارجر بنچ کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے لارجر بنچ کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

  

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف نے وزیر اعظم کی نااہلی کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست سپریم کورٹ رجسٹری لاہورمیں دائر کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اسمبلی کے فلور پر جھوٹ بولا لہذا وہ آرٹیکل باسٹھ ، تریسٹھ پر پورا نہیں اترتے۔ آئی ایس پی آر نے بھی وزیر اعظم کے بیان کی تردید کر دی تھی اس لیے عدالت سے استدعا ہے کہ انتہائی اہمیت کے حامل اس معاملے پر لارجر بنچ تشکیل دیا جائے اور وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیا جائے۔

مزید :

لاہور -