صدر ممنون حسین سے امیر البحر ایڈمرل آصف سندھیلہ کی الوداعی ملاقات

صدر ممنون حسین سے امیر البحر ایڈمرل آصف سندھیلہ کی الوداعی ملاقات
صدر ممنون حسین سے امیر البحر ایڈمرل آصف سندھیلہ کی الوداعی ملاقات

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) صدرممنون حسین سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ نے الوداعی ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اورپاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ صدرممنون حسین نے نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ کی خدمات کی تعریف کی اور مستقبل میں ان کی کامیابیوں کے لیے نیک تمناﺅ ں کااظہارکیا۔ واضح رہے کہ نیول چیف ایڈمرل آصف سندھیلہ اپنی تین سالہ مدت پوری کر نے کے بعد سات اکتوبر کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -