میاں افتخارکی گاڑی کا چالان ہوگیا

میاں افتخارکی گاڑی کا چالان ہوگیا
میاں افتخارکی گاڑی کا چالان ہوگیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق صوبائی وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا میاں افتخارکی گاڑی کا چالان ہوگیا۔ میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ ان کی گاڑی کا 300روپے کا چالان گلبرگ میں حسین چوک پر ہوا ، ان کا کہنا تھا کہ وہ خیبرپختونخوا سے آئے ہیں اور راستہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے غلط مڑگئے تھے۔

مزید :

لاہور -