ایشین گیمز: پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ہاکی سیمی فائنل مقررہ وقت میں برابر

ایشین گیمز: پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ہاکی سیمی فائنل مقررہ وقت میں ...
ایشین گیمز: پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ہاکی سیمی فائنل مقررہ وقت میں برابر
کیپشن: Hockey event

  

انچیون (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان سیمی فائنل مقررہ وقت میں بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا ہے اور اب میچ کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے اضافی وقت دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا تاہم حریف ٹیم کے خلاف گول کرنے میں ناکام رہے۔ میچ مقررہ وقت پر بغیر کسی گول کے بغیر ہونے پر ساڑھے سات منٹ کے 2 ہاف کھیلے جائیں گے تاہم اس دوران بھی میچ برابر رہنے کی صورت میں فیصلہ پینلٹی شاٹ آﺅٹ پر کیا جائے گا۔

مزید :

کھیل -