سکیورٹی صورتحال:پشاور ایئر پورٹ پر رات کو کوئی پرواز نہیں ہو گی

سکیورٹی صورتحال:پشاور ایئر پورٹ پر رات کو کوئی پرواز نہیں ہو گی
 سکیورٹی صورتحال:پشاور ایئر پورٹ پر رات کو کوئی پرواز نہیں ہو گی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارلحکومت میں واقع باچا خان ائیر پورٹ کی انتظامیہ کی جانب سے رات کے وقت میں ائیر پورٹ سے فلائٹ آپریشن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئر پورٹ مینیجر نے میڈیاکو آگاہ کیا ہے کہ یہ فیصلہ سکیورٹ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے اور اب صرف دن کے اوقات میں ہی تمام پروازیں آیا اور جایا کریں گی جبکہ دوسری جانب 8اکتوبر سے حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ بھی شروع ہو جانے جا رہا ہے اور اس فیصلے سے حج آپریشن میں حلل پڑنے کا خدشہ ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -