پنجاب پولیس نے دھرنوں میں تعینات 2500اہلکار واپس مانگ لئے

پنجاب پولیس نے دھرنوں میں تعینات 2500اہلکار واپس مانگ لئے
پنجاب پولیس نے دھرنوں میں تعینات 2500اہلکار واپس مانگ لئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جاری دھرنوں کی سکیورٹی پر تعینات 2500اہلکار واپس مانگ لئے ہیں تاکہ ان کو عید کے موقع پر صوبہ بھر میں مختلف مقامات پر تعینات کیا جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ حکومت پنجاب کی مشاورت کے بعد کیا گیا ہے تاکہ عید الاضحی کے موقع پر سکیورٹی کی نا مناسب صورتحال سے نمٹا جا سکے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -