صدر ممنون حسین کی نو منتخب افغان صدر سے ملاقات

صدر ممنون حسین کی نو منتخب افغان صدر سے ملاقات
صدر ممنون حسین کی نو منتخب افغان صدر سے ملاقات

  

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے افغانستان کے نو منتخب صدراشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبدللہ عبدللہ سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں دونوں سربراہان مملکت نے دو طرفہ معاملات پر بحث کرتے ہوئے خطے میں امن کے فروغ کے لئے دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔ بات چیت کے دوران افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ میری شدید خوہش ہے کہ پاکستان بھر سے گزرنے والی موٹر وے کو کابل تک توسیع دی جائے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -